کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ” حق دوعوام کو حق دوبلوچستان کو”مہم میں بجلی قیمتوں ،ٹیکسز،مہنگائی میں کمی کیلئے جدوجہد کیساتھ بلوچستان کیساتھ زیادتیوں ناانصافیوں اورظلم وجبر کے خلاف ،حقوق کے حصول ،لاپتہ افراد کی بازیابی ،بدامنی مزید پڑھیں