بلوچستان کی ترقی سے پاکستان کی ترقی جڑی ہے. شہبازشریف

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی سے پاکستان کی ترقی جڑی ہے،لاپتہ افراد کے مسئلہ  کوتمام  ریاستی شراکت دار اکٹھے بیٹھ کر حل کریں ،آئین اور قانون کے دائرہ کے  اندر مزید پڑھیں