بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کی بارش کی تفصیلات جاری

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کی بارش کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 70 ملی میٹر بارش پسنی میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دالبندین میں 28، ژوب مزید پڑھیں