بلوچستان میں حکومت میں شامل ہونے اورباریاں بدلنے اورکرسی ومفادات کا کھیل جاری ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میں حکومت میں شامل ہونے اورباریاں بدلنے اورکرسی ومفادات کا کھیل جاری ہے عوام ،متاثرین سیلاب کی پریشانیوں کا حکومت واپوزیشن کو کوئی فکر نہیں ۔ممبران اسمبلی اور وزرا مزید پڑھیں