بلوچستان میں ترقی وخوشحالی اور امن کیلئے تعلیم وصحت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ، مولاناہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں ترقی وخوشحالی اورامن کیلئے تعلیم وصحت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے بلوچستان میںمعیاری تعلیم عام ،ہر ایک کی پہنچ میںکرنے کی ضرورت ہے مزید پڑھیں