بلوچستان میں احساس محرومی کو دور کرنے کیلئے حقوق کی فراہمی ،طاقت کے استعمال سے اجتناب وقت کی اہم ضرورت ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میں احساس محرومی دور کرنے کیلئے حقوق کی فراہمی ،طاقت کے استعمال سے اجتناب وقت کی اہم ضرورت ہے حق دو بلوچستان مہم جاری ہے صوبہ بھر میں مہمات مزید پڑھیں