بلوچستان،شیرانی میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 4 اہلکار شہید،جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک

شیرانی (صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ایف سی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے کے نتیجہ میں چار سیکیورٹی اہلکار شہید اورچار زخمی ہو گئے جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ مزید پڑھیں