بلاول بھٹو جنیوا میں ڈونرز کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کریں گے۔

اسلام آباد (صباح نیوز)پیپلزپارٹی کے سربراہ چیئرمین وزیرخارجہ  بلاول بھٹو زرداری جنیوا میں ڈونرز کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ جنیوا میں کانفرنس کے دو اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بعد ملکی تعمیر نو کے مزید پڑھیں