برطانوی لیبر پارٹی کے فرینڈز آف کشمیر گروپ کے مذاکرے میں عبدالرشید ترابی کی شرکت

لندن(صباح نیوز)برطانوی  لیبر پارٹی کے فرینڈز آف کشمیر گروپ  کے تحت  ہائی ویکمب میں ایک  مذاکرے میں مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی اداروں کی سرد مہری پر تشویش کا اظہار کیا ہے مزید پڑھیں