باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پولیس اہلکار شہید

باجوڑ (صباح نیوز) ضلع باجوڑ میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ باجوڑ کے علاقے ماموند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں اے ایس آئی بخت زادہ شہید جبکہ پولیس اہلکار احسان مزید پڑھیں