اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی ) نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشین ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں