اے این ایف کیکارروائیاں ، 90کلو منشیات برآمد، 8ملزمان گرفتار

راولپنڈی (صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے منشیات سمگلنگ کے خلاف11 کارروائیوں کے دوران 90 کلوگرام منشیات برآمدکرکے 8 ملزمان گرفتارکر لئے ۔اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری بیان کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر قطر جانے والے مسافر مزید پڑھیں