ایچ ای سی اسکالرشپس پر بیرون ملک فرار اسکالرز کیخلاف ایف آئی آر کرائے، چیئرمین پی اے سی کی ہدایت

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) کے اجلاس کے دوران غیر ملکی اسکالرشپس کے مفرور اسکالرز سے 1.5 ارب روپے واپس نہ لیے جانے کا انکشاف ہوا جبکہ چیئرمین جنید اکبر نے ہائر ایجوکیشن مزید پڑھیں