ایون فیلڈ ریفرنس،نیب کی مریم نواز کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

اسلام آباد(صباح نیوز) ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب نے مریم نوازکی بریت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا بریت کی درخواست عدالت کے ساتھ دھوکا دہی کے مترادف ہے۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں