ایل پی جی سستی ہوگئی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 120 روپے کمی

کراچی(صباح نیوز) پیداواری اداروں کی جانب سے قیمت میں کمی کے بعد ڈسڑی بیوٹرز نے  ایل پی جی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کردیا۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلو سلنڈر مزید پڑھیں