ایف آئی اے کی کارروائی ،اٹلی کشتی حادثے کے مقدمے میں ملوث ملزم گجرات سے گرفتار

گجرات(صباح نیوز)ایف آئی اے نے اٹلی کشتی حادثے کے مقدمے میں ملوث ملزم کو گجرات سے گرفتار کر لیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے کارروائی کر کے کشتی حادثے کے مقدمے میں ملوث ملزم عبیداللہ کو گجرات سے گرفتار مزید پڑھیں