ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد (صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کردی۔اے ڈی بی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال الیکشن کے انعقاد سے پاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے، مالی سال 2024 کے دوران الیکشن سے پاکستان مزید پڑھیں