ایس بی سی اے کے رولز مرتب نہ کرنے کیخلاف درخواست، ایڈیشنل چیف سیکرٹری سندھ طلب

کراچی(صباح نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)کے رولز مرتب نہ کرنے کے خلاف درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری سندھ کو طلب کر لیا اور سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کر دی۔سندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں