ایران اور سعودیہ تعلقات کی بحالی فلسطینی کاز کے حق میں اہم قدم ہے،حماس

غزہ (صباح نیوز) اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان چین کی ثالثی کے تحت تعلقات کی بحالی کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس پیش رفت کو فلسطینی قوم کے نصب العین کے لیے اہم قرار دیا مزید پڑھیں