ایرانی صدر کا دورہ قطر، حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

دوحہ(صباح نیوز) ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی معمولی غلطی پر ایران کا اگلا جواب کئی گنا  سخت ہوگا۔ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات میں کہا مزید پڑھیں