ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے شام کو مقبوضہ قرار دیدیا

تہران (صباح نیوز)ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہاہے کہ مقبوضہ شامی سرزمین کو بہادر شامی جوان آزاد کرالیں گے اور یہ بات حتمی ہے کہ امریکا کو مزاحمت کے ذریعے خطے سے بے دخل کر دیا جائے مزید پڑھیں