اگلے 5 سال انسانی تاریخ کے گرم ترین سال ہونگے، اقوام متحدہ

جنیوا(صباح نیوز) اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے ڈبلیو ایم او نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2023 سے 2027 تک کا عرصہ انسانی تاریخ کا گرم ترین پانچ سالہ دور ہو گا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایم او مزید پڑھیں