اکیسویں صدی کی ریاستی اہلیت درکار ہے : تحریر محمود شام

واہگہ سے گوادر تک ایک ہیجان کا عالم ہے۔ قریۂ سفاک میں انہونیاں ہورہی ہیں۔ لوگ اس سرنگ کے آخر میں روشنی کی کرن کی امید باندھے ہوئے ہیں۔ اس وقت صرف اور صرف امید سپریم کورٹ ہے۔ الحمد للہ۔ مزید پڑھیں