اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کی سماعت 19 اپریل تک ملتوی

راولپنڈی (صباح نیوز)اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کی سماعت 19 اپریل تک ملتوی کردی گئی ۔ 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے مزید پڑھیں