اچھی طرز حکمرانی کے اصول اس بات کے متقاضی ہیں کہ ہر ادارہ اورتنظیم گائیڈلائنز اور رولز مرتب کرے ،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تواتر کے ساتھ کہا ہے کہ سرکاری محکموں میں تعیناتیاں سختی سے متعلقہ رولز اورریگولیشنز پر عملد کرے ہوئے مزید پڑھیں