اپنا گھر سکیم میں عوام میں 40 ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں،ملک امین اسلم

حسن ابدال(صباح نیوز)چوروں نے ملکی معیشت کو اجاڑ کر ہمارے حوالے کیا جس کی بہتری کے لیے کوشاں ہیں۔میجر طاہر صادق کی حیثیت گواچی گاوں جیسی ہے جو فنڈز کے لیے پاوں پکڑتا ہے جبکہ زبان اپوزیشن کی استعمال کرتا مزید پڑھیں