انٹربینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا،215 روپے کا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی (صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیااور سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کچھ دنوں سے پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اتار چڑھائوکے باعث غیر یقینی صورتِ حال کا شکار مزید پڑھیں