انٹربینک میں ڈالر مزید2 روپے 8 پیسے مہنگا ، 227 کا ہو گیا

کراچی(صباح نیوز) ڈالر مزید 2 روپے8 پیسے مہنگا ہو کر227 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا مزید پڑھیں