انٹربینک میں ڈالرمزید سستا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(صباح نیوز)انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا   ۔انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ فاریکس ڈیلرز مزید پڑھیں