انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں ترقی سے مجموعی قومی پیداوار بڑھاسکتے ہیں،صدرمملکت

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پاکستان ہمارا وژن ہے، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں ترقی سے پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار کو بڑھاسکتے ہیں، ملک میں آئی ٹی کے گریجویٹس کی تعداد مزید پڑھیں