انجن میں آگ لگنے کا انتباہ،پی آئی اے طیارے کی اسلام آباد ائیرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد(صباح نیوز) پی آئی اے کے طیارے کو انجن میں آگ لگنے کی وارننگ پراسلام آباد ائیرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)کے مطابق اے ٹی آر طیارہ سکھر سے اسلام آباد آرہا تھا۔ مزید پڑھیں