انتخابی دھاندلی، جی ڈی اے سمیت چھ جماعتوں کا کل سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان

  کراچی(صباح نیوز) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) ، جماعت اسلامی (جے آئی)، جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم حقیقی نے 24 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔اس بات مزید پڑھیں