امیر جماعت آزاد کشمیر ڈاکٹر خالد محمود خان کا استور شونٹر ٹاپ پر برفباری تودہ گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

راولاکوٹ(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے استور شونٹر ٹاپ پر برفباری تودہ گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حکومت فوراً برفانی تودے تلے دب جانے والوں کو مزید پڑھیں