امن اور انصاف کی راہ میں اصل رکاوٹ مذہب نہیں، بلکہ اس کے پیروکاروں کے طور طریقے ہیں: جسٹس سید انور

اسلام آباد(صباح نیوز) امن اور انصاف کو درپیش چیلنجز عمومی طور پر مذہب کی وجہ سے نہیں، بلکہ اس کے پیروکاروں اور ماننے والوں کی غلط تشریحات اور طور طریقوں کی وجہ سے جنم لیتے ہیں۔ ذاتی، سیاسی یا نظریاتی مزید پڑھیں