امریکی عدالت نے بھارتی اسکالر بدر خان کی ملک بدری روک دی

واشنگٹن (صباح نیوز)ایک امریکی جج نے ایک اعلی امریکی یونیورسٹی میں بھارتی سکالر بدر خان سوری کی ملک بدری کو روک دیا، جنہیں ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطینی  تنظیم  حماس سے مبینہ تعلق کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔ سوری مزید پڑھیں