امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے واقعات، صحافی سمیت 3ہلاک، 2زخمی

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے واقعات میں صحافی اور ایک بچی سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق مقامی ٹی وی کے 2 صحافیوں کو ایک واقعہ کی کوریج کے دوران فائرنگ مزید پڑھیں