امریکی رکن کانگریس کا خلائی جنگ کی تیاری کا عندیہ

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی رکن کانگریس کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور چین سے نمٹنے کے لیے امریکی فوج چاند پر اڈے قائم کرے گی۔ امریکی ایوان نمائندگان میں دفاعی امور مزید پڑھیں