امریکہ نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکہ نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دفترخارجہ نے سعودی عرب کو 65 کروڑ ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔دفاعی معاہدے میں فضا سے فضا مزید پڑھیں