امریکہ نے بھارتیوں کی 2 ہزار سے ویزا درخواستیں یکمشت منسوخ کر دیں

 نئی دہلی(صباح نیوز)امریکہ نے بھارت میں دو ہزار سے زائد ویزا درخواستیں منسوخ کر دی ہیں۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن اور ویزا پالیسی کو مزید سخت کر دیا مزید پڑھیں