امریکہ میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

واشنگٹن(صباح نیوز)منکی پاکس کی بیماری یورپ کے بعد امریکہ میں بھی پہنچ گئی۔امریکہ میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میساچوسٹس میں کینیڈا کے شہری  میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی۔ مزید پڑھیں