امانت میں خیانت نہیں کرنی چاہیئے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی درستگی ہائی کورٹ نہیں کرسکتی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ امانت میں خیانت نہیں کرنی چاہیئے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی درستگی ہائی کورٹ نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ ہی اپنی غلطی درست کرسکتی ہے، نظرثانی کرنی مزید پڑھیں