امارات میں بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 2 سال کی بارش گھنٹوں میں برس گئی

دبئی(صباح نیوز) دبئی، شارجہ اور ابوظبی سمیت متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں طوفانی بارشوں سے 75سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ دبئی میں 2 سال کی بارش چند گھنٹوں میں برس گئی جہاں پانی سے سڑکیں ڈوب گئیں جب ہ مزید پڑھیں