الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے عدلیہ کے متوازی اختیارات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے گئے ، وکیل دانیال کھوکھر نے پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کے توسط سے دائر آئینی درخواست میں استدعا کی مزید پڑھیں