الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023 کے انتخابی نشانات الاٹ کرنے کیلئے درخواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن پاکستان نے عام انتخابات 2023 میں انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں مختص شدہ انتخابی نشان کے لیے درخواستیں جمع کروائیں، مزید پڑھیں