الیکشن کمیشن توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کل سنائے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کل بروز جمعہ کو سنائے گا۔ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان سمیت تمام فریقین کو آگاہ کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ توشہ مزید پڑھیں