اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کسی سے ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور(صباح نیوز)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کی۔یہ بات چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم نے کمرہ عدالت مزید پڑھیں