راولپنڈی(صباح نیوز)الخدمت ویمن ونگ (ٹرسٹ)نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئے ائیرپورٹ کے قریب فیصل ٹاؤن میں9کنال رقبے پر یتیم بچیوں کیلئے الخدمت آغوش ایجوکیشنل فارگرلز کاسنگ بنیاد رکھ دیا،اس سلسلے میں منعقدہ تقریب کے مہمانان خصوصی صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان مزید پڑھیں