الخدمت مدارس تفہیم القرآن کے تحت سالانہ امتحانات کا آغاز،ہزاروں طلبہ کی شرکت

  کراچی(صبا ح نیوز)الخدمت مدارس تفہیم القرآن کے تحت سالانہ امتحانات برائے 2024-25کا اآغاز ہوگیا۔شہربھر میں قائم 100 الخدمت مدارس کے 7ہزار طلبہ و طالبات ان امتحانات میں شریک ہورہے ہیں۔ امتحانات کا سلسلہ 21جنوری تک جاری رہے گا ۔حفظ، مزید پڑھیں