الخدمت فائونڈیشن آزاد کشمیرنے گزشتہ برس 450ملین روپے عوامی فلاح کی سرگرمیوں پر خرچ کرکے شاندار مثال قائم کی ،ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن

راولاکوٹ( صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیرڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاہے کہ الخدمت فائونڈیشن آزاد کشمیرنے گزشتہ برس 450ملین روپے عوامی فلاح کی سرگرمیوں پر خرچ کرکے شاندار مثال قائم کی ہے،الخدمت فائونڈیشن اپنی خدمات کے مزید پڑھیں