اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے پاکستانی قومی پرچم لہرا دیا گیا

 نیویارک (صباح نیوز)پاکستان کی جانب سے آٹھویں بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے کے مو قع پر سلامتی کونسل کے چیمبر کے سامنے پاکستانی قومی پرچم لہرا دیاگیا، پاکستان کے مزید پڑھیں